Posts

Showing posts from January, 2022

Reko Diq: پاکستان کاخزانہ

Image
  پاکستان کا قرضہ ختم: (محمد عمران حفیظ) ریکوڈک، پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ضلع چاغی کاقصبہ ہے جس میں 13000 مربع کلومیٹرتک تقریباً 6 بلیئن ٹن کی قیمتی دھاتیں(سونا، چاندی، تانبا، پیتل وغیرہ) موجود ہیں۔جو کہ دنیا کا 5واں بڑا قیمتی دھاتوں کا ذخیرہ ہے۔ 1993ء میں وزیر اعلی بلوچستان نصیر مینگل اور آسٹریلیا کی کمپنی BHP Billitonکے درمیان ایک معاہدہ ہواجس کے مطابق یہ کپمنی ریکوڈک میں مائننگ کرے گی جن کے نتیجے میں یہاں کے دھاتوں کے ذخائز میں کمپنی کا حصہ 75فیصد ہوگا اور حکومت بلوچستان کا 25فیصد ہوگا اور 2 فیصد رائلٹی دینا طے پایا۔ جو کہ دنیا بھر میں رائج رائلٹی ریلٹ سے انتہائی کم ریٹ تھا۔ اس معاہدے کو ‘Chagai Hills Exploration Joint Venture Agreement’ (CHEJVA) کہتے ہیں۔ بعد اذاں اس کمپنی نے یہ پراجیکٹ ایک چھوٹی کمپنی مکرون کو دے دیا جو کہ کینیڈا۔اسرائیل کی کپمنی تھی۔ آنے والے سالوں میں اس کمپنی کو ٹیتھیان کاپر کپمنی نے خرید لیا۔ 2007ء میں ٹیتھیان کاپر کمپنی اور وفاقی حکومت پاکستان میں ان دھاتوں کو نکالنے کا معاہدہ ہوا۔ جس کے تحت اس کمپنی نے سروے کیا اور 2010ء میں ایک فیزبیلٹی رپورٹ پیش...