What is NOVEL CORONA VIRUS-2019(2019-nCoV) and (COVID-19) پروفیسر محمد عمران حفیظ- تحریر: چائنیز سنٹر برائے تحفظ و روک تھام بیماری کی ۱۱ فروری کی رپورٹ کے مطابق ایک نیا کروناوائرس سامنے آیا جس کا نام نووول کروناوائرس ۲۰۱۹ رکھا گیا اور جس کا بائیولوجیکل نام رکھا گیا ہے۔ -nCoV-2019 کہلاتی ہےCOVID-19نوول کروناوائرس کی بیماری اس وائرس نےدسمبر کے مہینے میں چین میں تقریباً بیالیس ہزار افراد کو متاثر کیا جس میں سے ایک ہزار سولہ افراد نے جان کی بازی ہاری اور باقی سارے افراد مکمل صحت من ہوگئے ہیں۔ ایک بیماری ہے جو درج بالا کروناوائرس کی وجہ سے ہوتی ہے۔ COVID-19 یہ بیماری کرونا وائرس کیوجہ سے دنیا بھرمیں پھیل ر ہی ہے جو دسمبر2019میں چائنہ میں ظاہر ہوئی۔کرونا کی اس بیماری کا وائرس بہت تیزی سے جلد پھیلتا ہے لیکن یہ اپنے دیگر کرونا فیملی وائرس کی نسبت کم مہلک ہے جس میں سارس اور مرس کرونا وائرسز شامل ہیں۔ کی علامات: کھانسی ،بخار اور سانس کا پھولنااور چھوٹا ہونا ہے۔COVID-19 ک...